جمعہ 28 اگست 2026 - 05:43
حدیث روز | چشم پوشی کی اہمیت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پُرسکون زندگی کے لیے بعض امور کو نظر انداز کرنے اور درگزر کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:

«مَنْ لَمْ یَتَغَافَلْ وَلَا یَغُضَّ عَنْ کَثِیرٍ مِنَ الْأُمُورِ تَنَغَّصَتْ عِیشَتُهُ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مختلف امور میں درگزر اور چشم پوشی سے کام نہ لے، اس کی زندگی تلخ اور ناگوار ہو جاتی ہے۔

غررالحکم، ج 5، ص 455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha